Riaz Akbar Media Cell
GBA 5
❣️مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ❣️
❣️ "جس کا میں ﷺ مولا ہوں علیؑ اُس کا مولا ہے
تمام آلم اسلام کو ٹیم ریاز اکبر ایم ڈبلیو ایم/
پی ٹی آیی کی جانب سے عید غدیر بہت بہت مبارک ہو✌️
Riaz Akbar
01/06/2026
حلقہ پانچ کے سیاست میں بڑی ہلچل
ہوپر کے عمائدین ریاض اکبر کے قافلے میں شامل
گلگت بلتستان کی مقامی سیاست میں سرپرائزز کا سلسلہ جاری ہے اور انتخابی گہما گہمی ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہے۔ آج گلگت میں مقیم وادیٔ ہوپر (نگر) کے عمائدین اور معززین نے ایک اہم ترین بیٹھک میں سیاسی منظرنامہ بدلنے کا اعلان کر دیا۔
حاجی رضوان کی متحرک قیادت میں ہوپر کے عمائدین نے باقاعدہ طور پر ریاض اکبر کے سیاسی قافلے میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
اس شمولیت سے ریاض اکبر کے سیاسی دھڑے کو گلگت اور ہوپر دونوں سطحوں پر زبردست تقویت ملی ہے۔
عمائدین کا یہ فیصلہ ریاض اکبر کی قیادت، وژن اور عوامی خدمات پر بھرپور اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
حاجی رضوان اور ہوپر کے معززین کا ساتھ آنا آنے والے دنوں میں انتخابی معرکے کو یکطرفہ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے
سرپرائز پے سرپرائز" کا یہ سلسلہ ظاہر کرتا ہے کہ عوام اور علاقائی عمائدین اب ایک مضبوط اور مخلص قیادت کے گرد متحد ہو رہے ہیں ہوپر کے عمائدین کا یہ فیصلہ ریاض اکبر کی کامیابی کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا
Inshallah /mwm
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit