Reàl Khamenei
Proud to be Shia💯⚡
10/07/2026
⭕ نیتن یاہو کے بیٹے نے اپنا خاندانی نام تبدیل کر لیا
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو نے اپنا نام تبدیل کرکے "یوناتان ہان" رکھ لیا ہے، اور اسرائیلی حکومت کے سرکاری ریکارڈ میں بھی اس کا نام اسی عنوان سے درج کیا گیا ہے۔
یہ اقدام نیتن یاہو خاندان کے خلاف مبینہ جنگی جرائم اور نسل کشی پر عالمی سطح پر ہونے والی شدید مذمت کے بعد سامنے آیا ہے۔
صہیونی اخبار ہاآرتص کے مطابق، اس نام کی تبدیلی کا انکشاف اسرائیل کے محکمہ ٹیکس کے ریکارڈ سے ہوا، جہاں اس کا نیا نام اس کے قومی شناختی نمبر کے ساتھ درج پایا گیا۔
🥺😥
08/07/2026
نماز جنازہ کے بعد شہید سید علی خامنہ ای کے جسد خاکی کو کربلا میں امام حسینؓ کے روضے پر لے جایا گیا۔
گزشتہ روز قم میں جلوس جنازہ کے بعد شہید سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی میتیں رات کو عراق منتقل کی گئی تھیں۔
شہدا کی تدفین کل ان کے آبائی شہر مشہد میں روضہ امام رضا کے احاطے میں کی جائے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Gilgit