Mussa Madad - Supporters
Official Page
نولتھی ، بتی اور بتںھریت کے عوام کا آذاد امیدوار موسیٰ مدد کے حق میں فیصلہ اور انہوں نے بھرپور حمایت کی یقین دہانی کروائی
غذر، 10 مئی 2026: آزاد امیدوار جناب سید موسیٰ مدد نے آج حکس اور روشن کے مقام پر دریائی ریلے کے باعث شاہراہ بند ہونے کے خلاف میڈیا کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
موقع پر موجود عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انتظامیہ کو متنبہ کیا کہ بند شاہراہ کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔ جناب موسیٰ مدث نے سڑک کی بحالی کے لیے آج رات تک کا الٹی میٹم بھی دے دیا ہے۔
02/05/2026
آزاد امیدوار غذر حلقہ 2
موسی مدد کے علی آباد کمپین کی جھلکیاں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gilgit