ISO Pak Gilgit Baltistan Region
Established in 1972, The Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the I.S.O Pakistan
19/05/2026
🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩
بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔
📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔
🗓️22،مئ بروز جمعہ
⏰ صبح 9 بجے
تمام امامیہ اسکاؤٹس سے گزارش وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں ۔
16/05/2026
📢 بفرمانِ شہیدِ قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ
استکبارِ عالمی اور سامراجی قوتوں کے خلاف غیور عوامِ گلگت کا احتجاجی کارواں!
آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن (ضلع گلگت 1) کے زیرِ اہتمام "یومِ مردہ باد امریکہ ریلی" کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی المصطفیٰ ہاؤس سے شروع ہو کر کیپٹن ضمیر عباس چوک تک نکالی گئی، جس میں برادران اور خواہران نے بھرپور شرکت کر کے استعماری قوتوں کے خلاف اپنی نفرت اور بیداری کا ثبوت دیا۔
📅 تاریخ: 16 مئی (آج، بروز ہفتہ)
🕐 وقت: دوپہر 1:00 بجے
📍 روٹ: المصطفیٰ ہاؤس تا کیپٹن ضمیر عباس چوک، گلگت
آئی ایس او پاکستان گلگت بلتستان ریجن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100