PRO Commandant ARP
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PRO Commandant ARP, Writer, Gilgit.
25/08/2025
(ریزرو پولیس)
سابق کمانڈنٹ حاجی عبد الرؤف صاحب نو تعینات کمانڈنٹ جناب ضیا ء اللہ خان صاحب کو کمانڈنٹ ریزرو پولیس کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں ۔۔۔
جاری کردہ: پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت
22/08/2025
*(ریزرو پولیس)*
- کمانڈنٹ ریزرو پولیس جناب *ضیاء ء اللہ خان* نے کمانڈنٹ آفس کے مختلف برانچز کا سرپرائز چیکنگ کیا۔۔ جناب کمانڈنٹ صاحب نےجملہ دفتری سٹاف کو سختی سے ہدایت جاری کیا کہ دفتری اوقات میں پابندی کا خاص خیال رکھا جائے اور کسی سٹاف کی کوئی بھی کوتاہی یا سستی کو ہرگز برداشت نہیں جائے گا۔۔اس دوران جناب کمانڈنٹ صاحب نے ریزرو پولیس کنٹرول روم میں ساز و سامان اور پیشہ ورانہ امور کے انجام دہی کے حوالے سے باریک بینی سے جائزہ لیا۔۔۔
- *پی آر او ٹو کمانڈنٹ ریزرو پولیس*
Click here to claim your Sponsored Listing.