islamimarkaz gilgit
Media Team TBUM Gilgit
22/11/2022
الواعظ فدا علی ایثار صاحب اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کا ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی
22/11/2022
دی لرننگ اکیڈمی گلگت کے بہت قابل قدر استاد الطاف حسین صاحب کو وحدت امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئ
22/11/2022
گلگت سے مولانا عابد جلال صاحب اور مولانا جعفر صادق صاحب سرپرست اعلی الاخوت علما فورم کو تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے وفد نے وحدت امت کانفرنس بعنوان وحدت دین کی بنیاد، تفرقہ دشمن کی ہتھیار میں شرکت کی دعوت دی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gilgit
15100