Qatra-e-Hikmat
Qatra-e-Hikmat 💧
Dil ko sukoon dene wali baatein, Quran o Hadees ki roshni mein.
بسم اللّه الرحمن الرحیم
وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ وَنَعۡلَمُ مَا تُوَسۡوِسُ بِهٖ نَفۡسُهٗ ۚ وَنَحۡنُ اَقۡرَبُ اِلَیۡہِ مِنۡ حَبۡلِ الۡوَرِیۡدِ
*ترجمہ:*
شروع اللّه کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
اور یقیناً ہم ہی نے انسان کو پیدا کیا ہے، اور ہم اس کے دل میں اٹھنے والے خیالات تک کو جانتے ہیں، اور ہم اس کی شہ رگ سے بھی زیادہ اس کے قریب ہیں۔
[سورۃ ق، آیت 16]
#القران
شب جمعہ
*یااللہ تجھے واسطہ باب الحوائج حضرت مولا غازی عباس علمدار علیہ سلام کا* *سادات و مومنین کی تمام حاجات پوری فرما کربلاوالے چینل میں موجود تمام فالورز کی مشکلات اور پریشانیوں کودور فرما دے۔*
*الٰہی آمین یا رب العالمین بحق چہادرہ معصومین علیہم السلام-🤲
30/06/2026
"عزاداروں کے ماتم حسین۴ میں اٹھے ہوئے ہاتھ یزیدیت کے منہ پر طمانچہ ہیں" ، رهبر انقلاب اسلامی امام خمینی 🇮🇷
28/06/2026
*امتحانِ حسینؑ ختم شُد،*
*امتحانِ زینبؑ شروع اَست-😭💔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Gilgit
15600
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |