Northern T V
Gilgit baltistan website Northern AlaQa Northern Pakistan Gilgit baltistan website Chennal For News Song musical
culture VIDEOSSONGS
04/08/2023
Congratulations to Israr Karim, a diligent scholar hailing from Aga Khan Higher Secondary School, Gilgit, for achieving the remarkable feat of securing acceptance to Lahore University of Management Science as a prestigious National Outreach Program (NOP) scholar. Your outstanding academic prowess and unwavering determination have undoubtedly earned you this well-deserved opportunity. As you embark on this new chapter of your educational journey, may the stars of success continue to shine upon you, guiding you towards a future brimming with endless possibilities. Best wishes lie ahead, dear Israr Karim, as you embrace the challenges and growth that await you on this path of excellence.
31/07/2023
گلگت:
29 جولائی 2023 بمطابق 10 محرم الحرام 1445 ہجری ۔
اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کے زیر اہتمام اسماعیلی ڈسٹرکٹ بوائے اسکاؤٹس ایسو سی ایشن گلگت کی جانب سے حضرت امام حسینؑ کی یاد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم عاشور کے موقع پر سبیل کا اہتمام کیا گیا جس میں عزاداروں سمیت جلوس میں شامل تمام لوگوں کو پانی پلایا گیا۔
سبیل کا اہتمام کرنے والے اسکاؤٹس نے بتایا کہ امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا کی یاد میں ہر سال محرم الحرام کے مقدس ایام اور عاشورہ کے موقع پر ’’سبیل‘‘ کا اہتمام کرتے ہیں اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
جلوس کے اختتام پر اسکاؤٹس نے راستوں کی صفائی کی اور عوام الناس کو ماحول صاف رکھنے کے حوالے سے پیغام دیا۔
اسماعیلی اسکاؤٹس کی جانب سے گلگت بھر میں منعقد کردہ صفائی مہم اور سبیل لگانے پر عوام و خواص نے اسکاؤٹس کی خدمت کو سراہا اور اسماعیلی ریجنل کونسل گلگت کے کاوشوں پر انکا شکریہ ادا کیا ۔
بابوسر
گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں سے بھری ہائی روف حادثے کا شکار ، حادثے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ہلاکتوں کا خدشہ
وزیر اعظم شہباز شریف 8 اگست کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے، اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Gilgit
ZULFIQARABAD