Hafiz Sultan Rais Official

Hafiz Sultan Rais Official

Share

� Chairman Awami Acton committee Gilgit-baltistan
� Social Activist
� Politician
� Islami

Photos from Hafiz Sultan Rais Official's post 21/05/2026

🚨 امیدوار برائے حلقہ این اے 1 جناب حافظ سلطان رئیس صاحب کا فلڈ زدہ علاقوں کا ہنگامی دورہ
سلطان رئیس صاحب آج علی الصبح خود فلڈ متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے تاکہ زمینی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے اور یہ یقینی بنایا جا سکے کہ تمام مقامات پر عوام محفوظ ہیں۔
انہوں نے موقع پر موجود انتظامیہ کو فوری ہدایات جاری کرتے ہوئے روڈ کو آمد و رفت کے لیے کھولوا دیا اور کہا کہ متاثرہ خاندانوں کے لیے بنیادی ضروریات فوری طور پر فراہم کی جائیں۔

سلطان رئیس صاحب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہم اپنی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی اور ہر ممکن امداد یقینی بنائی جائے گی۔
Baltistan

Photos from Hafiz Sultan Rais Official's post 19/05/2026

جی بی اے -۱
آئی پی پی کے نامزد امیدوار حافظ مولانا سلطان رئیس الحسینی کا سکارکوئی داس محلہ کا دورہ
داس محلہ میں بزرگوں، نوجوانوں اور پورے محلے کے لوگوں نے ایک جگہ جمع ہو کر حافظ مولانا سلطان رئیس الحسینی کا والہانہ استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران انہوں نے خدمت، اتحاد اور حلقے کی ترقی کے ویژن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور ہمیشہ کی طرح مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

Photos from Hafiz Sultan Rais Official's post 16/05/2026

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلے میں گلگت کے حلقہ GBLA-1 میں استحکام پاکستان پارٹی کے پارٹی آفس کی افتتاحی تقریب کا پُروقار انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل استحکام پاکستان پارٹی و سابق صوبائی وزیر و مشیر میاں خالد محمود نے صدر پنجاب آئی پی پی رانا نذیر احمد خان اور صدر آئی پی پی لاہور ملک زمان نصیب کے ہمراہ خصوصی شرکت کی۔
اس موقع پر حلقہ GBLA-1 سے استحکام پاکستان پارٹی کے نامزد امیدوار مولانا سلطان رئیس الحسینی بھی موجود تھے، جنہوں نے کارکنان اور معززین کا خیر مقدم کیا۔ تقریب میں پارٹی کارکنان، نوجوانوں اور مقامی عمائدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gilgit