All GB Updates
all GB updates:
Road updates
Tourism
Politics
Religious
Events
Discussions
Nature
17/11/2024
نگر سے گلگت جانے والی وین کو ناصر آباد پل پرحادثہ پیش آیا پولیس چوکی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
گاڑی کے اندر موجود تمام افراد زخمی ہیں جن کو ہنزہ نگر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے
06/11/2024
نیوز الرٹ
آسلام آباد سے سکردو انے والی رینٹ کار چلاس کے حدود میں ڈاکوں نے شاہراہ پر پتھر رکھ کے گن پوائنٹ پر سواریوں کو اتر کر نقدی موبائل اور سامان لوٹ کے فرار ھو گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا مگر تا حال
چلاس پولیس ڈاکوں کو پکڑنے میں ناکام ڈاکوں نے کار کی چابی بھی لے کے گئی شاہراہ قراقرم ہائی بلتستان کے لیے غیر محفوظ ھے آئے روز مسافروں کو لوٹنا معمول بن گیا ھے۔ ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے باوجود چلاس پولیس ڈاکوں کو پکڑنے میں ناکام ۔آئی جی پی گلگت بلتستان اور چیف سیکٹری گلگت بلتستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔
رینٹ کار سروس سکردو
25/10/2024
این ایچ اے نے گلمت میں شاہرا قراقرم پر ٹول پلازہ بنانے کا کام شروع کردیا۔
مقامی لوگوں نے چینی کمپنی کو شاہرا قراقرم کی تعمیر کے دوران زمین کرایہ پر دیا تھا جس پر این ایچ اے نے زبردستی قبضہ کیا ہوا ہے۔ اور کیس عدالت میں ہے۔
مقامی لوگوں کو شدید تحفظات
Report by Ali Ahmed
دنیور کا رہائشی شخص جو آوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ھوا تھا راولپنڈی کے ہسپتال میں جاں بحق ھوگیا ۔🥲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Gilgit