Gilgit-Baltistan Broadcast
گلگت بلتستان سے متعلق تمام شعبوں اور عنوانات سے متعلق مستند خبریں آپ تک پہنچانے کا مقصد۔
جمعے کو لانگ مارچ کا اعلان کروں گا،عمران خان
لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا
31/07/2022
گلگت کشیدہ حالات کے پیش نظر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی 12 اگست تک بند رہے گی ۔
09/05/2022
سر اپ ڈیٹ .
آج مورخہ 9/5/2022 بوقت تقریبا 6 بجے کے قریب اطلاع ملی کہ جمعہ دللہ ولد سرور شاہ ساکن استور حال کونوداس مسلم کالونی نے خود کشی کی ہے .پولیس نے موقع پہ پہنچ کر لاش کو پنکھے سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کر دیا
And this is so called! Islamic Republic of Pakistan.
Lanat ho unpay jinho ny Ellan kernay say inkar kerdiya!
گلگت
سلطان آباد کے قریب ایک ٹی زیڈ گاڑی ہنزہ سے گلگت کی طرف آتے ہوئے اچانک بے قابو ہو کر دیوار کے ساتھ ٹکرا گئی۔حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔گلگت بلتستان ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے اہلکاروں کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار ایمبولینسیز سمیت جاٸےحادثے پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے صحت فاؤنڈیشن ہسپتال دنیور منتقل کیا۔ جہاں پر ایک خاتون اور بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔جبکہ دو شدید زخمیوں کو پی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.