Ghizer News 24

Ghizer News 24

Share

facebøøk verified v.i.p accøunt█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║®© officialprofile 2020-2030 copyright√√√100%¶¶¶®©™.

19/07/2026
19/07/2026

گانچھے گلگت بلتستان؛ مشہ بروم کے گاؤں تلس میں بجلی کے کرنٹ سے لائن مین جاں بحق، اہل علاقہ کا احتجاج، ایف آئی آر درج ہونے تک لاش کھمبے سے اتارنے سے انکار
سب ڈویژن مشہ بروم کے موضع تلس میں بجلی کی لائن پر شاخ تراشی کرتے ہوئے لائن مین جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے وقت حفاظتی کٹ کے بغیر بجلی کے پول پر کام کیا جا رہا تھا۔
واقعے کے بعد اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کر دیا ہے۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ذمہ دار افسران کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے تک لاش کو کھمبے سے نیچے نہیں اتارا جائے گا۔
ایس ڈی او مشہ بروم اور تھانہ تھگس کی نفری موقع پر پہنچ چکی ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے صورتحال کو قابو میں لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

18/07/2026

گلگت بلتستان میں تحصیلداروں کے تبادلے طارق لالک جان تحصیلدار پونیال تعینات

15/07/2026

سفید ہاتھی بنے اداروں کو جواب دہ بنانے کی ضرورت ہے، عوامی مفاد کے اداروں کو مزید بہتر کیا جائے: حافظ حفیظ الرحمن

وہ ادارے جن سے عوام خوش ہیں، ان کو مزید بہتر کرنے کے لیے حکومت اقدامات کرے گی، اور وہ ادارے جو سفید ہاتھی بنے ہوئے ہیں، ان کو جواب دہ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ٹھیک طرح سے کام کریں، اپوزیشن لیڈر حافظ حفیظ الرحمن کا اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit
15101