Ishkoman click

Ishkoman click

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ishkoman click, Ishkoman ghizer, Gilgit.

04/12/2023

ماں تجھے سلام💝
دیامر چلاس دہشتگردی کے شکار بس مسافروں میں 6 گولیاں اپنے اوپر لے کر اپنے بچوں کو بچانے والی یہ ہے وہ عظیم ماں روشن بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں سیف الرحمن ہسپتال گلگت میں زیر علاج ہے دہشگردوں کے حملے کے ساتھ ہی اپنے دو سالہ اور پانچ سالہ بچوں کو بس کے سیٹ کے نیچے پھینک کے شوہر کو ان کے اوپر لیٹا کر خود ان کے اوپر منہ کے بل لیٹ گئی اپنے بچوں اور گولیوں کے بوچھاڑ کے بیچ دیوار بن گئی جس کی وجہ سے باہر سے آنے والی دہشگردوں کی گولیاں روشن بی بی کی کمر میں پیوست ہوتے گئے 4 گولیاں ریڑھ کی ہڈی میں دو گولیاں جگر اور معدے کو چیرتے ہوئے پیٹ میں پھنس گئے اس عظیم محبت اور قربانی کے ساتھ خود تو موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے ڈاکٹرز صاحبان بچانے کی دن رات کوشش میں لگے ہیں لیکن اپنے بچوں کو بچانے میں کامیاب ہوگئی اس کا شوہر اور بچے بلکل خریت سے ہیں ۔ روشن بی بی دختر صفت خان گاؤں ایمت سے ہمارے عظیم پولیس آفیسر وزیر کریم آیاز کی بھتیجی مرحوم وزیر شاہ فقیر کی پوتی اور ہمارے گاؤں ایمت کی بیٹی ہے تمام دوستوں سے صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے اللہ جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین

11/08/2023

Congratulations to all AKUEB students for their success

Want your university to be the top-listed University in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Ishkoman Ghizer
Gilgit