The Advanced Learning Education System -tales

The Advanced Learning Education System -tales

Share

Educational fundamentals under the Parbat welfare

Photos from The Advanced Learning Education System -tales's post 23/03/2026

Date sheet of SSC 1st annual exam 2026

01/03/2026

کل بروز پیر دی ایڈوانس لرننگ بند رہے گا

03/01/2026

ایڈوانس لرننگ سکوار گلگت کے سالانہ نتائج کا اعلان پلے سے 4th تک پانچ جنوری 2026 کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ جبکہ 5th تو 8th تک چھے جنوری کو کیا جائے گا اس سلسلے میں تمام والدین سے مودبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے نتائج کارڈز اور چھٹیوں کا کام حاصل کرنے کے لیے خود تشریف لائیں، تاکہ ہر کلاس کے بچوں کے والدین سے بچوں کی کارکردگی اور آئندہ تعلیمی سال کے حوالے سے بات چیت کی جا سکے۔
اور تمام والدین و طلبہ سے گزارش ہے جنوری میں تعلیمی سال مکمل ہورہاہے اپنے بچوں کی بقایاجات کی ادائیگی کو یقینی بناکر ادارے کے ساتھ تعاون کریں شکریہ

12/10/2025

Happy birthday to you 💐🎉💝🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

The Advanced Learning Education System
Gilgit
15150