PTI North Zone
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI North Zone, Journalist, 10, Gilgit.
عمران خان کے نقش قدم پر چل نکلا ہے🚨
گیدڑ کی سوسالہ اقتدار سے شیر کی ایک دن کا اقتدار بہتر ہے !!
PTI Gilgit Baltistan PTI District Ghizer Murad Saeed Pakistan Tehreek-e-Insaf
پٹواری باجیوں کا حلال ڈانس PTI Gilgit Baltistan Aladeen44 @
25/10/2025
🔴میں پورے پاکستان کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ میں تمام فیصلے عمران کی ہدایت کے مطابق کروں گا، پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ سہیل آفریدی
25/10/2025
سپریم کورٹ، عمر ایوب کی نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر
شبلی فراز کی نااہلی کیخلاف دائر اپیل بھی سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ27 اکتوبر کو سماعت کرے گا
جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر بنچ کا حصہ ہونگے
جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شکیل احمد بھی بنچ میں شامل
عمر ایوب اور شبلی فراز نے نو مئی مقدمات میں سزا کے بعد نااہلی کو چیلنج کر رکھا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Gilgit
123