Daily GB
گلگت بلتستان اور گردو نواح کے خبروں اور تجزیوں کیلئے دیکھتے رہیے. فالو کیجے اور اپنا فیڈ بیک دیجے۔
03/06/2026
گمشدگی کی اطلاع
فریال افضل، جٹیال پبلک سکول کی طالبہ، مورخہ 2 جون کو سکول سے گھر واپسی کے دوران لاپتہ ہوگئی ہیں اور تاحال گھر نہیں پہنچ سکیں۔
اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے فریال افضل کو کہیں دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات رکھتا ہو تو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر:
0345-3287440
آپ کی ایک اطلاع ایک خاندان کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
اپنا نیا وطن بلاورستان بنائیں گے, شہادت کیلئے تیار ہوں کسی صورت کمپرومائز نہیں ہوگا, ووٹر لسٹ میں ردو بدل پر نواز خان ناجی غصے میں تلملا اٹھے , گاہکوچ میں احتجاج Part 6
اپنا نیا وطن بلاورستان بنائیں گے, شہادت کیلئے تیار ہوں کسی صورت کمپرومائز نہیں ہوگا, ووٹر لسٹ میں ردو بدل پر نواز خان ناجی غصے میں تلملا اٹھے , گاہکوچ میں احتجاج Part 4
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Gilgit