Pakiza Welfare Organization Gilgit Baltistan

Pakiza Welfare Organization Gilgit Baltistan

Share

Pakiza Welfare Organization is a community organization. It's mission is serving humanity. Its registered with Government of Gil git Pakistan.

28/10/2025

سکون کا راز

28/10/2025

خوشیاں بانٹنے سے خوشی اور دل کو سکون ملتا ہے

25/10/2025

آئیں لوگوں کو نفع پہنچانے جیسے پاکیزہ مشن کیلئے پاکیزہ ویلفئیر کا ساتھ دیں

Photos from Pakiza Welfare Organization Gilgit Baltistan's post 25/10/2025

پاکیزہ ویلفئیر آرگنائزیشن گلگت بلتستان
کی زیر نگرانی گلگت شہر کے مضافاتی گاؤں شروٹ میں قائم پاکیزہ ویمن مارکیٹ کے بورڈ تیار ہوچکے ہیں
جلد یہ بورڈ نصب کئیے جائیں گے تاکہ خواتین مارکیٹ کی خوبصورتی میں اضافہ کے ساتھ ساتھ خریداروں کیلئے دکان کی پہچان میں آسانی ہوسکے
۔یاد رہے کہ شروٹ میں قائم ویمن مارکیٹ میں خواتین ہی دکاندار اور خواتین ہی خریدار ہیں مرد حضرات کا اس مارکیٹ میں کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔
خواتین اور مردوں کو بھاری کرایہ اور وقت ضائع کرکے چھوٹی موٹی چیزوں کیلئے بھی گلگت شہر آنا پڑتا تھا۔ اس مارکیٹ کے قیام کے بعد جہاں درجنوں خواتین کو گھر کی دہلیز پر روزگار میسر آیا ہے وہاں پر مقامی خواتین کو گلگت شہر آنے اور بھاری کرایہ خرچ اور وقت ضائع کرنے کے جھنجھٹ سے جان چھوٹ گئی ہے ۔
شکیوٹ بارگو و دیگر قرب وجوار سے بھی خواتین اشیاء ضروریہ کی خریداری کیلئے اس مارکیٹ کا رخ کر سکتی ہیں ۔

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gilgit
Gilgit