Gilgit Talk
Mountain Community
30/04/2026
شاہراہِ قراقرم جگلوٹ کے مقام پر مرغیوں سے بھری ڈاٹسن اور کار میں تصادم ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔۔۔
فوٹیج خبر بشکریہ۔ سینئر صحافی شہاب الدین غوری
30/04/2026
تمام اسماعیلی بھائیوں اور بہنوں کو مولا شاہ رحیم صاحب کے بابرکت دورۂ گلگت (20 سے 26 مئی) کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ روحانی اور اجتماعی خوشی کا موقع نہ صرف برادری کے لیے باعثِ مسرت ہے بلکہ پورے خطے میں محبت، ہم آہنگی اور بھائی چارے کا خوبصورت پیغام بھی لے کر آتا ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ یہ بابرکت ایام امن، ترقی اور باہمی اتحاد کا ذریعہ بنیں اور سب کے لیے خیر و برکت کا باعث ہوں۔
حافظ حفیظ الرحمن
سابق وزیراعلیٰ گلگت
30/04/2026
Only Motherland Karakuram.
Save Land, Save Rivers, Save Glaciers, Save Natural Resources and common citizen Dignity.
゚
29/04/2026
پاکستان پیپلز پارٹی سابق وزیر خزانہ محمد علی اختر صاحب اج باضابطہ طور پر قانونی پیچیدگیوں کو مکمل کر کے الیکشن لڑنے کے لیے اہل ہو چکے ہیں، انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی صوبائی قیادت اور وفاقی قیادت جس امیدوار کو بھی ٹکٹ دے گی سارے امیدوار اتحاد اور اتفاق میں رہ کر سیٹ پیپلز پارٹی کے حق میں ضرور دیں گے۔
29/04/2026
گلگت میں جماعتِ اسلامی کا زبردست پاور شو، عوام نے پرانے اور آزمائے ہوئے چہروں کو مسترد کر دیا۔
حق دو عوام کو، بدل دو نظام کو کے ولولہ انگیز نعروں کے ساتھ جماعتِ اسلامی کے امیدواروں نے بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔
اب فیصلہ نعروں پر نہیں، کردار اور خدمت پر ہوگا۔
گلگت جاگ چکا ہے، تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔ ⚖️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
15006