Soni Watn Gleet

Soni Watn Gleet

Share

Our resolution is education to give the every body.

دل میں ٹھہری صدا 25/12/2025

https://hearts-ink143m.blogspot.com/2025/12/blog-post_17.html

دل میں ٹھہری صدا "اردو شاعری، غزلیں، نظمیں، دل کو چھونے والے اشعار اور خوابوں کی تعبیر کا بلاگ"

08/10/2025

انڈیا کی کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
پاکستان کی فوج ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے: فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر

08/10/2025

گلگت بلتستان کے نوجوان اس تصویر کو دیکھیں اور سبق حاصل کریں برے کام کا انجام بھی برا ہی ہے نظام قدرت کے قانون کے مطابق آپ جیسا کروگے ویسا ہی بھروگے
کسی کے ہاتھوں غلط کام میں استمعال ہوکر اپنی جوانی برباد مت کریں اپنا نہیں تو اپنے والدین اور خاندان کا سوچے دنیا میں اصل انسان وہ ہے جو امن اور اچھائی پھیلاتا ہے اچھائی پھیلاے خود بھی اچھے سے جئے امن سکون خوشی سے جئے اور دوسروں کو بھی جینے دو
ہمیں ہر چیز سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit
15100