Politicians Of Gilgit Baltistan

Politicians Of Gilgit Baltistan

Share

ریاست پاکستان گلگت بلتستان کی سوتیلی ماں ہے

22/08/2025

ہنگامی اطلاع!

ضلع غذر کے علاقے راوشن (تالیداس نالہ) میں گلیشیئر پھٹنے کے باعث شدید سیلاب آیا ہے۔
سیلاب کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ دریائے غذر کا بہاؤ بھی رک چکا ہے، جس سے صورتحال انتہائی خطرناک ہو گئی ہے۔

کئی مقامی افراد بیچ میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ پانی کا بہاؤ اب بھی جاری ہے اور صورتحال ہر لمحہ سنگین ہوتی جا رہی ہے۔

ہم ضلعی انتظامیہ، NDMA، FWO اور تمام متعلقہ اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ:

🔴 ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر روانہ کی جائیں
🔴 ہیلی کاپٹر یا دیگر ذرائع سے ایمرجنسی رسپانس فراہم کیا جائے
🔴 علاقے کے لیے الرٹ جاری کیا جائے تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے

براہِ کرم قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لیے فوری ایکشن لیا جائے

21/06/2025

Ghulam Muhammad

Want your organization to be the top-listed Government Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gilgit City
Gilgit
15300