IMC Baltistan Division
Imamia Students Organization Pakistan Baltistan Division
14/02/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون خداوندعالم محمد وآل محمد علیھم السلام کے صدقے میں مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
امامیہ اسکاؤٹس گلگت بلتستان ریجن ڈسٹرکٹ 2 الحسینی لوکل یونٹ محمد آباد 1 کے اسکاؤٹ برادر محمد قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔ خداوند متعال لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور برادر کی مغفرت فرمائے
شعبہ اطلاعات
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن
عباس باوفا سنو ہائیکنگ وادی نلتر
امامیہ بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی جانب سے سنو ہائیکنگ کی پرومو ویڈیو جاری کر دی گئی۔
ISO Pak Gilgit Baltistan Region
Click here to claim your Sponsored Listing.