Gilgit 2 Minutes
Unveiling Truths & Igniting Change: in-depth investigations and thought-provoking insights
17/06/2026
صدر پاکستان استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے نو منتخب آزاد اراکین کی پارٹی میں شمولیت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی نمائندگی استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی میں بھی شامل ہو گی ۔
17/06/2026
سُنبل شیخ گلگت بلتستان کی پہلی معروف خاتون موٹیویشنل پبلک اسپیکر، لائف اسکلز کوچ، سماجی رہنما اور کاروباری شخصیت ہیں۔ وہ Mindful Mentors Pvt. Ltd. کی CEO اور Co-Founder ہیں
سُنبل شیخ قومی اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ مل کر امن کے فروغ، نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے، ذہنی صحت، قیادت سازی اور اسکل ڈیولپمنٹ کے شعبوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں کے دوران انہوں نے گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں ہزاروں نوجوانوں، خواتین، اساتذہ اور کمیونٹی رہنماؤں کو تربیت فراہم کی ہے۔
وہ اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ نوجوان مثبت تبدیلی کے حقیقی محرک ہیں۔ اسی مقصد کے تحت وہ نوجوانوں کو جدید مہارتوں، قیادت، خود اعتمادی، کاروباری سوچ اور سماجی ذمہ داری سے آراستہ کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہیں۔ ان کا وژن ایک پرامن، باشعور اور بااختیار معاشرے کی تشکیل ہے جہاں ہر فرد اپنی صلاحیتوں کو پہچان کر اپنی زندگی اور کمیونٹی میں مثبت تبدیلی لا سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
51500