Dar's Production

Dar's Production

Share

We share beauty of Pakistan (:
Feel free to share your views with us. Plus don't forget to like and follow our page.
#spreadlove #peace (:

09/01/2022

ہم سبھی مری والے ہیں۔
مری کے سانحے کے بعد اپوزیشن والے بغض میں عمران خان کو نشانہ بنا رہے تو کچھ لوگ چینلز پر مری کے لوگوں کے سیاحوں کے ساتھ ناروا سلوک کا رونا رو رہے ہیں حالانکہ گوادر سے لیکر خنجراب تک سبھی کی لو ٹنے والی ذہنیت ہے ۔طریقہ واردات مختلف ہے۔۔ایسے سانحات ہر افسوس ،مزمت ، تنقید سے بہتر ہے ہم اپنے اپنے ڈومین میں جھانکے کہ ہم کس حد تک مری وال بن چکے ہیں۔۔صرف سانحات پر چہرے سامنے لاکے مزمت جزباتیت ہے
Copied

04/01/2022

G I L G I T - C I T Y

Photos from Dar's Production's post 24/05/2021

#ہنزہ :
اس حالت میں کیا گلگت بلتستان میں سیاحت کا فروغ ممکن ہے۔؟؟؟ ۔

صوبائی حکومت، انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ عطا آباد جھیل کنارے واقع لکسس نامی ہوٹل کے مالکان کے آگے بے بس کیوں ہیں ؟
گلگت بلتستان میں سرینہ ہوٹل فور سٹار ہوٹل ہے لیکن اس کے روم چارجز انتہائی مناسب ہیں ۔
گلگت بلتستان کے باسیوں اور سیاحت سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ اس طرح تو جہاں گلگت بلتستان مری بن جائے گا وہاں علاقے کی بدنامی بھی ہو گی ۔
ہنزہ لکسس ہوٹل میں اس قدر ریٹ دیکھ کر لوگ چکرا کر رہ گئے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ہوٹلوں کو کیٹیگرایز کر کے مناسب ریٹ مقرر کریں ورنہ کل کو چند ایک ایسے ہوٹلز کی وجہ سے پورا علاقہ بد نام ہو جائے گا۔

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit