Pakistan Peoples Party - District Gilgit

Pakistan Peoples Party - District Gilgit

Share

Official Social Media handle of Pakistan People's Party Gilgit Baltistan. The leading Political Party in Gilgit Baltistan

01/06/2026

چند دن بعد، 7 جون انشاءاللہ! 🌹

ٹپہ پہ ٹپہ، تیر پہ ٹپہ ✌️🏹

عوام کا فیصلہ، ترقی کا راستہ،
عوامی خدمت، خوشحالی اور روشن مستقبل کے لیے
سردار محمد علی اختر کے ساتھ۔

آئیں 7 جون کو تیر پر مہر لگا کر کامیابی کی نئی داستان رقم کریں۔

01/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور روانہ ہیں، جہاں وہ کچھ ہی دیر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔ 🌹

عوام کے حقوق، ترقی اور خوشحالی کے پیغام کے ساتھ جیالوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔

31/05/2026

پیر سید جلال علی شاہ 🇱🇾🇱🇾

حلقہ نمبر 1 کے عوام کی امید، اعتماد اور آواز — پیر سید جلال علی شاہ۔

عوام کی بھرپور حمایت اور اعتماد کے ساتھ ہم انتخابی میدان میں ہیں۔ ان شاء اللہ اس بار حلقہ نمبر 1 کے عوام اپنی رائے کا اظہار کریں گے اور ترقی و خدمت کے سفر کو آگے بڑھائیں گے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gilgit
GILGITBALTISTAN