Saeedullal official

Saeedullal official

Share

own page

03/05/2026

‏عمران خان کے بلین ٹری سونامی پروجیکٹ پاکستان کے مستقبل اور سلامتی کے لیے ایک اہم منصوبہ تھا جس کی بنیاد انہوں نے 13 سال قبل رکھی تھی. عظیم لیڈر وہی ہوتے ہیں، جو اپنی آنے والی نسلوں کا سوچتے ہیں۔

دانا صوابی مائرہ، ہری پور میں بہار 2016 کے دوران بلین ٹری افارسٹیشن پراجیکٹ کے تحت قائم کی گئی شجرکاری آج ایک شاندار ماحولیاتی بحالی کی مثال بن چکی ہے۔ اس منصوبے کے تحت 91 ہیکٹر رقبے پر 97,520 پودے ( پھلائی اور شیشم وغیرہ) لگائے گئے، جو اب ایک گھنے اور سرسبز جنگلاتی علاقے کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

یہ کامیابی عمران خان کے عزم کی عکاسی ہے کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک سرسبز، محفوظ اور خوشحال پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔

26/04/2026

‏امریکیوں کی بزدلی دیکھیں, مزہ آئیگا 🤣
کہاں ایرانیوں کی بہادری اور کہاں ان لوگو کی بزدلی !!

04/04/2026

عمران خان کی عوام دوست حکومت کی سنہری یاد

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit
14000