Gilgit Baltistan Tourist

Gilgit Baltistan Tourist

Share

Gilgit Baltistan Tourist is a car rental and tourist facilitation center based in Gilgit Baltistan

18/06/2025

گلگت بلتستان نگر سے تعلق رکھنے والے اور ہمارے پی ایس ایف کے ساتھی دوست عباس بادشاہ کو راولپنڈی کمرشل مارکیٹ میں قتل کر دیا گیا۔۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق عباس بادشاہ کے ہی قریبی دوست جنکا تعلق بھی گلگت بلتستان کے علاقے نگر سے ہے نے قتل کیا ہے۔۔
اللّہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا کرے آمین 😭😭

Photos from Gilgit Baltistan Tourist's post 24/10/2023

"تیری خوبصورتی اپنی جگہ اے دلنشیں"

"میرا گاؤں دیکھو تو غرور ختم ہو تمہارا"

پیارا گاؤں ٹکرکھی نگر خاص نگر ویلی گلگت 🇵🇰
PC-SM Bukhari

Want your business to be the top-listed Autos & Automotive Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Gilgit
Gilgit
15100