ISO Central Unit Summayar Nagar
Imamia Students Organization Pakistan, Central Unit Summayar, District Nagar
03/07/2025
"جلوس عزاء بسلسلہ حضرت عباس علمدار علیہ السلام"
آج مورخہ 7 محرم الحرام 1447ھ بمطابق 3 جولائی 2025 کو بعد از نماز ظہرین رشفری امام بارگاہ سے جلوس عزاء برآمد ہوئی جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے جامع مسجد و امام بارگاہ کھئی پر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس کے اختتام پر علماء کرام نے مجلسِ عزاء سے خطاب کیا۔
ضلعی نائب صدر برادر انصار حسین نے جلوس عزاء میں شرکت کی اور ڈیوٹی پر معمور امامیہ اسکائوٹس کے برادران کی حوصلہ افزائی کی۔
شعبہ اطلاعات آئی ایس او پاکستان سنٹرل یونٹ سمائر
07/06/2025
عید سعید قربان مبارک
22/05/2025
آئی ایس او پاکستان کی 53 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تمام طلباء امامیہ و سابقین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Website
Address
Gilgit
75010