Two Star Rent a Car
All type of Vehicles are available here, Best Rates Best Service call to Book, Call now easy to book a car, Five door ,Gli etc.
16/08/2023
07/05/2022
آج ایک اور جی ایل آئی اپنا دوستوں کا نظر کرتا چلوں
نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی
خرید و فروخت کے لئے ہمارا پیج کو لائیک کریں
جاپانی
جی ایل آئی
کار برائے فروخت
میرے پاس یہ کار موجود ہیں ھے
لوکیشن گلگت سٹی پاک جاپان موٹرز
۔ گاڑی کی حالت خود دیکھیں، خود چلائیں، جتنی مرضی ناہموار روڈ پر چلائیں ۔ دوران سفر روڈ کی حالت کیسئ بھی ہو ۔ چلاتے وقت گاڑی میں کوئ غیر ضروری آواز نہیں اتی۔
۔ الحمدللہ انجن بھی اپنا حالات میں ہے
حال ہی میں اس میں نئے اپنا کمپنی کا ریم اور ٹائر لگائیے گئے ہیں، جبکہ سیٹ بی ابھی تک اپنا کمپنی کا لیدر سیٹ اپنی حالات میں ہے ملٹی میڈیا سٹم بے آپنا کمپنی کا ہے ۔۔۔کمپنی نے
ائربگ بی دی ہے سنروف بی ہے
گاڑی میں آئیر کنڈیشن، سنٹرل ریموٹ لاکنگ، اسپئر ویل، LED چمکدار لائیٹں نصب ہے کمپنی کی
پیٹرول پر 15 تک اوسط mileage دیتی ھے۔ یاد رھے گاڑی میں سولہ وال 1497cc کا انجن نصب ھے جس کی وجہ سے پیٹرول پر گاڑی کی پک بہت اچھی ھے۔
نوٹ گاری g l i کرولا ہے مڈل 2011
اگر اپ پاک ویل انسپیکشن کروانا چائیں یا کوئ بھی اپنا مکینک لانا چائیں تو موسٹ ویلکم۔ خود چلا کر فیصلہ
کریں۔ ضرورت مند افراد صرف کال پر رابطہ کرے 03165002146
قیوم مغل واٹساپ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gilgit
1500