Ciqam - Green Solutions Pvt Ltd

Ciqam - Green Solutions Pvt Ltd

Share

Ciqam governs policies to transform skills into a formal business services enabling young women to gain economic empowerment.

26/02/2024

ہنزہ۔۔۔۔۔احمد آباد:
بہت بہت مبارک۔۔۔۔
ہنزہ احمد آباد سے تعلق رکھنے والی بی بی آمنہ کو اسلام آباد میں (ہم) ٹی وی کی جانب سال 2024 وومن لیڈرز ایوارڈ سے نوازا گیا۔
بول ہنزہ اور ہنزہ خواتین کی جانب سے بی بی آمنہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔
یاد رہے بی بی آمنہ التت AKCSP Ciqam
پروجیکٹ میں پہلی لیڈیزکارپینٹر ہے جس کے نقش قدم پے چل کر اب بہت سارے خواتین وہاں اپنا روزگار کما رہی ہیں۔
اس قابل ذکر خاتون کا یہ فیصلہ نہ صرف معاشرتی دقیانوسی تصورات کو چیلنج کرتا ہے بلکہ اس حقیقت کے بااختیار ہونے کے ثبوت کے طور پر بھی کام کرتا ہے کہ طاقت، ذہانت اور قابلیت کسی بھی جنس کے لیے مخصوص نہیں ہے ۔
نور علی

Want your business to be the top-listed Furniture Store in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Altit , District Hunza Nagar
Gilgit
15700

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00