IMC District Gilgit-2 GB Region
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IMC District Gilgit-2 GB Region, Religious organisation, Gilgit District 2, Gilgit.
🛑۔ سکاؤس سلامی 🚩
بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔
سکاؤس سلامی کا پرومو ویڈیو جاری ۔
23/05/2026
جُہد مسلسل و استقامت کے 54 سال مکمل ✊🚩
یوم تاسیس 🚩
بڑھتے رہے یوں ہی قدم
حیّ علی خیر العمل
جہل کی رات گئی، علم کا ظہور ہوا ❤️
جہانِ عقل و خرد میں طلوع نور ہوا 🚩
۲۲ مئی
(یومِ تاسیس آئی ایس او پاکستان)
21/05/2026
🛑 54 واں یوم تاسیس 🚩
روز تجدید عہد ۔
🗓️۔22 مئ 2026
⏰۔ دوپہر 3 بجے
📍۔ مدرسہ لائبریری جلال آباد ۔
تمام امامیہ اسٹوڈنٹس و سابقین امامیہ سے شرکت کی استدعا ہے ۔
13 جون 2026 روز تجدیدِ عہد رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای۔
امامیہ اسکاؤٹس گلگت ڈسٹرکٹ 2 🚩
شہیدِ امت کانفرنس
13 جون 2026
مینار پاکستان
21/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈسٹرکٹ 2 میں یونٹس تفصیلی دورہ جات کا سلسلہ جاری ۔
ڈسٹرکٹ گلگت 2 کے صدر برادر نفیس احمد اور محبین انچارج برادر مقداد حسین کا گورہ جگلوٹ یونٹ کا دورہ۔
یونٹ کی کارکردگی رپورٹ چیک کی ۔
تنظیمی و ملی امور پر تبادلہ خیال .
19/05/2026
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈسٹرکٹ 2 میں یونٹس تفصیلی دورہ جات کا سلسلہ جاری ۔
ڈسٹرکٹ گلگت 2 کے صدر برادر نفیس احمد ، نائب صدر اویس اور سنیر نائب صدر برادر فاروق کا حراموش یونٹ کے برادران کے ساتھ اہم نشست ۔
یونٹ کی کارکردگی رپورٹ چیک کی ۔
تنظیمی و ملی امور پر تبادلہ خیال ۔
19/05/2026
🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩
بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔
📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔
🗓️22،مئ بروز جمعہ
⏰ صبح 9 بجے
تمام امامیہ اسکاؤٹس سے گزارش وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the place of worship
Website
Address
Gilgit
15100