Kiu Gilgit Main Campus
studentsofkiu
02/08/2024
27/07/2024
https://techgono.com/knight-hennessy-scholars/?fbclid=IwY2xjawER6DJleHRuA2FlbQIxMQABHVDdZmnL3AMSKTmvSPOoezAbHIrUJVhXbJ-_e12ZVL9zAvpxBXc9MsQXGw_aem_6fXTIof-DZPZjDK9zB4skg
Finally US has announced fully funded scholarships without ILETS.
Fully Funded Scholarships in the USA - Knight-Hennessy Scholars Program - International Scholarships With the aim of creating a new generation of world leaders, the Knight-Hennessy Scholars program will select 100 high-achieving students from around the globe
24/11/2023
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=678575104406983&id=100067634996802&mibextid=2JQ9oc
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کو دوباہ کھولنے کا فیصلہ ۔۔
نوٹیفکیشن جاری
گلگت : قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی کل بروز جمعہ24نومبر2023سے معمول کے مطابق کھلے گی۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق اس بات کا فیصلہ وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کی سربراہی میں منعقدہ ڈینز،ڈائریکٹر ز،شعبہ جاتی سربراہان کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیاگیا۔اجلاس میں کہاگیاکہ یونیورسٹی میں بروز جمعہ24 نومبر 2023 سے پہلے سے جاری کردہ تعلیمی کیلنڈر کے مطابق تمام تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔لہذا طلبہ وطالبات،یونیورسٹی فیکلٹی و اسٹاف یونیورسٹی میں اپنی حاضری کویقینی بنائیں۔یاد رہے کہ طلبہ وطالبات کے لیے مقررہ راستوں پر یونیورسٹی ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق چلے گی۔ واضح رہے کہ یونیورسٹی نے پہلے اور تیسرے سمسٹر کے طلباء کی فیس میں 10 فیصد اضافہ سمیت پانچوایں اورساتویں سمسٹر کی فیس میں 15 فیصد اضافہ واپس لے لیا ہے اور یہ فیصلے طلباء کے مستقبل کے بہترین مفاد میں اور صوبائی اوروفاقی حکومت سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے یونیورسٹی کو درپیش مالیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مالی مدد کی توقع کے ساتھ لیے گئے ہیں۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کے مطابق اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیاگیاہے کہ طلباء کے ایل ایم ایس کو موجودہ ریوائز فیس شیڈول کے مطابق اپ ڈیٹ کیا جائے گا اور یہ سہولت طلبا کے لیے ایک بار کے لیے ہے۔لہذا تمام طلباء دو ہفتوں کے اندر اپنے واجبات ادا کریں۔واضح رہے کہ صوبائی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی یقین دہانی پر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلباء کے تمام مطالبات بھی منظور کرلیے ہیں۔اجلاس میں صوبائی حکومت کی جانب سے خوش اسلوبی کے ساتھ یونیورسٹی کے امور کو حل کرنے پر صوبائی حکومت،خصوصٰ طور پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان،عسکری حکام سمیت دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کا شکریہ بھی ادا کیاگیا۔
شعبہ تعلقات عامہ، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت بلتستان۔
#گلگت
13/07/2022
https://youtu.be/yRSWZILrIKo
Muhammad Hussain what a performance... Real talent of GB....!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
15100