Gilgit Media Network

Gilgit Media Network

Share

All links to other sites found linked from our social media sites are provided only as a service to users. Your information may move outside of Vicinity.

10/05/2026

*گلگت بلتستان: معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر معرکہ حق پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد*

معرکۂ حق کی کامیابی کے ایک سال مکمل ہونے پر گلگت کے معروف وہاب شہید پولو گراؤنڈ میں معرکۂ حق پولو ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کا انعقاد کیا گیا۔

اس اہم مقابلے میں این ایل آئی (NLI) اور جی بی اسکاؤٹس کی ٹیمیں مدِ مقابل تھیں۔ سنسنی خیز اور سخت مقابلے کے بعد این ایل آئی کی ٹیم نے 7 گول اسکور کر کے کامیابی حاصل کی، جبکہ جی بی اسکاؤٹس نے 6 گول اسکور کیے۔

میچ کے دوران شائقین کا جوش و خروش دیدنی تھا اور گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو بھرپور سراہا۔

اختتامی موقع پر فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور کھلاڑیوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا گیا۔

10/05/2026

*گلگت میں معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر یادگارشہداپرشاندارتقریب کاانعقاد*

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر)یارمحمد تقریب کے مہمان خصوصی تھے

تقریب کے مہمان خصوصی نے یادگار شہدا پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی

شہداء کے درجات کی بلندی، ملکی سلامتی، استحکام اورخوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں کی گئیں

09/05/2026

استور ٹریفک حادثے میں جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ آرمی ہیلی پیڈ میں میں ادا کر گئی ۔۔جس کے بعد شہداء کو سپرد خاک کرنے کیلئے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا۔

فوٹیج بشکریہ: Suno Gilgit Baltistan

09/05/2026

دو بڑی سیاسی جماعتوں کے ٹکٹس کا اعلان، کس کے حصے میں کامیابی آئی اور کون مایوس ہوا؟ انتخابات قریب آتے ہی گلگت بلتستان کی سیاست میں درجہ حرارت عروج پر، دیکھیے خالد حسین کا خصوصی تجزیہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Gilgit
15100