Ambej Girls Hostel Gilgit

Ambej Girls Hostel Gilgit

Share

Feel like home

22/02/2025

داخلے جاری ہیں
گلگت بلتتان کی طالبات کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ امبیج گرلز ہاسٹل نزد سینٹر جماعت خانہ ذوالفیقار آباد گلگت میں دوردراز کی طالبات کے لئے داخلوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ داخلہ پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر دی جائے گی۔
وہ طالبات جو گلگت کے مختلف سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں ہاسٹل میں داخلے کے لئے رابطہ کرسکتے ہیں۔
ہاسٹل میں رہائش کے علاوہ طعام و قیام کا انتظام، محفوظ ماحول ، انٹرنیٹ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔

داخلہ فارم براہ راست ہاسٹل ہذا سے حاصل کرسکتے ہیں یا مندرجہ بالا نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں

03555008356
03554548405

منجانب: امبیج گرلز ہاسٹل زوالفیقار آباد نزد جماعت خانہ جوٹیال گلگت

22/02/2025
Photos from Ambej Girls Hostel Gilgit's post 06/02/2025
Want your business to be the top-listed Business in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Near Center Jamat Khana, Zulfiqarabad Gilgit
Gilgit