Yasin Spring Festival

Yasin Spring Festival

Share

This ancient spring festival, spanning two days, is a vibrant testament to the rich cultural heritage of Gilgit-Baltistan.

مہتری بی/تھمو بویایم  (تخم ریزی یاسین) کی تاریخی اعتبار سے اسکی اہمیت و افادیت۔۔۔۔!

تخم ریزی یاسین کا تقریبأً دس سو سال پرانا قدیم رسم ھے- یاسین کے راجہ تیلتی تھم نے وقت کی ضرورت کے پیش نظر یاسن کی عوام کو ان کے قدیم پیشے گلابانی سے ذراعت کی طرف لے آیا۔
اُس وقت کے راجہ یاسین تیلتی تھم نے شکیوٹ سے ایک ماہر ذراعت سلطان ڈوقو کو یاسین آنے کی دعوت دی- سلطان ڈوقو اپنے ساتھ کھیتی باڈی کے لئے درکار تمام ساز و سامان لیکر یاسین پہنچ گیا۔ ان اوزاروں میں چقر۔بوٸیے۔ہرانژ ۔اور یور یعنی (مصنوعی کھاد کے سمپل) شامل تھیں۔ راجہ تیلتی اور اسکی بیوی ببولیگاز نے کھیت میں بیج بویا اور یاسین میں پہلی بار زراعت کا افتتاح بھی ہوگیا اور اس خوب صورت رسم کا آغاز بھی-  اس دن اہل یاسین نے مل کر خوب جشن منایا۔ اس دن کی یاد میں یہ جشن آج تک ہر سال خوش و خروش سےمنایا جاتا ھے_

 اُس وقت کے ایک بروشو شاعر نے اس رسم کے اوپر ایک خوبصورت گیت لکھی ھے جو اس طرح ھے۔

تیلتی تھم اے بو یانیمی
بوبولی گھس غندش غایا دومومو
ہیرا فار میاغہ غندش شولیمی
سیلا فار میاغہ بوری شولیمی
غندش اے سوم سرکیمی
بوری چھریش سرکیمی
سلاقوٹی ملا قوٹی ۔ہیماز

شکیوٹم ہیرن دیمی  یک بو؟؟ سلطان ڈوقو
 ٸیے یک بو؟؟مغل برس۔
یاٹس بیرومس ؟ہوسر یانس
ایسکل  بیرومت؟ دہرچ یانس
شاکیچنگ بیرچو؟ ہرانز یانوکو
ایمچ بیرچو؟؟ ہرانزے ایمچ یانوکو
تومالنگ بیرچو؟ برچہ یانوکو
تانگ بیرچو؟ چھیش یانوکو
ھوٹینگ بیرچو؟؟ دہرچ تناس یانوکو
تھا بلدا تھالیں بلدا ۔سالاقوٹی۔ملاقوٹی 
ھورتھا گوچم۔ملا گوچم-ہیماز

کاشتکاری کا آغاز بروشو مل کے  جوش و خروش سے جشن منا کے کرتے ھیں- رسم تخم ریزی کے دن چرواہیں ماخور کی ایک نایاب نسل سامور کی سنگ سے بنے ہوئے آلہ موسقی "بوک" بجا کے کرتے تھے۔ دور قدیم کے لوگ بوک بجانے کی رسم کو آمد بہار سے منسوب کرتے تھے۔ 

تحریر :مبشر شفیع 19/02/2025

مہتری بی/تھمو بویایم (تخم ریزی یاسین) کی تاریخی اعتبار سے اسکی اہمیت و افادیت۔۔۔۔! تخم ریزی یاسین کا تقریبأً دس سو سال پرانا قدیم رسم ھے- یاسین کے راجہ تیلتی تھم نے وقت کی ضرورت کے پیش نظر یاسن کی عوام کو ان کے قدیم پیشے گلابانی سے ذراعت کی طرف لے آیا۔ اُس وقت کے راجہ یاسین تیلتی تھم نے شکیوٹ سے ایک ماہر ذراعت سلطان ڈوقو کو یاسین آنے کی دعوت دی- سلطان ڈوقو اپنے ساتھ کھیتی باڈی کے لئے درکار تمام ساز و سامان لیکر یاسین پہنچ گیا۔ ان اوزاروں میں چقر۔بوٸیے۔ہرانژ ۔اور یور یعنی (مصنوعی کھاد کے سمپل) شامل تھیں۔ راجہ تیلتی اور اسکی بیوی ببولیگاز نے کھیت میں بیج بویا اور یاسین میں پہلی بار زراعت کا افتتاح بھی ہوگیا اور اس خوب صورت رسم کا آغاز بھی- اس دن اہل یاسین نے مل کر خوب جشن منایا۔ اس دن کی یاد میں یہ جشن آج تک ہر سال خوش و خروش سےمنایا جاتا ھے_ اُس وقت کے ایک بروشو شاعر نے اس رسم کے اوپر ایک خوبصورت گیت لکھی ھے جو اس طرح ھے۔ تیلتی تھم اے بو یانیمی بوبولی گھس غندش غایا دومومو ہیرا فار میاغہ غندش شولیمی سیلا فار میاغہ بوری شولیمی غندش اے سوم سرکیمی بوری چھریش سرکیمی سلاقوٹی ملا قوٹی ۔ہیماز شکیوٹم ہیرن دیمی یک بو؟؟ سلطان ڈوقو ٸیے یک بو؟؟مغل برس۔ یاٹس بیرومس ؟ہوسر یانس ایسکل بیرومت؟ دہرچ یانس شاکیچنگ بیرچو؟ ہرانز یانوکو ایمچ بیرچو؟؟ ہرانزے ایمچ یانوکو تومالنگ بیرچو؟ برچہ یانوکو تانگ بیرچو؟ چھیش یانوکو ھوٹینگ بیرچو؟؟ دہرچ تناس یانوکو تھا بلدا تھالیں بلدا ۔سالاقوٹی۔ملاقوٹی ھورتھا گوچم۔ملا گوچم-ہیماز کاشتکاری کا آغاز بروشو مل کے جوش و خروش سے جشن منا کے کرتے ھیں- رسم تخم ریزی کے دن چرواہیں ماخور کی ایک نایاب نسل سامور کی سنگ سے بنے ہوئے آلہ موسقی "بوک" بجا کے کرتے تھے۔ دور قدیم کے لوگ بوک بجانے کی رسم کو آمد بہار سے منسوب کرتے تھے۔ تحریر :مبشر شفیع

Photos from Yasin Spring Festival's post 19/01/2025

First Sultan Abad Ice hockey Champion Ship 2025 -

Yasin

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Yasin Valley
Gilgit