DiL Say Pakistan GB

DiL Say Pakistan GB

Share

DiL Say Pakistan (Gilgit Baltistan) shows the positive image of Pakistan all around the word. It is

18/05/2026
26/02/2026

پاکستان آرمی نے سرحدی اشتعال انگیزی کا فوری اور بھرپور جواب دے کر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی آنچ برداشت نہیں کی جائے گی
افغان طالبان کو جان لینا چاہیے کہ ہر جارحیت کا انجام سخت اور فیصلہ کن ہوگا
یہ وطن ہماری ذمہ داری ہے اس دفاع ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاک فورسز ہمیشہ زندہ باد 🔥🇵🇰

12/10/2025

پاکستان فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، افغان پوسٹ کے اندرونی مناظر منظرعام پر
تصویر میں ایک پاکستانی فوجی کھڑا ہے، جبکہ افغان طالبا‌ن کی پوسٹ میں پڑے افغان یونیفارم اور چھوڑے گئے ہتھیار واضح نظر آ رہے ہیں۔ افغان طالبا‌ن فرار ہو گئے اور یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے ہیں

Want your business to be the top-listed Event Planning Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Office 221 Qalandar Plaza Gilgit
Gilgit