Danyore Leake
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danyore Leake, Grocers, Danyore, Gilgit.
سید سہیل عباس شاہ کو جیت مبارک ۔
28/05/2026
دنیور محمد شریف نے اپنی سیاست دفن کر لی۔
حلقہ 3 سخت مقابلہ ڈاکٹر اقبال اور سید سہیل عباس شاہ کے درمیان ہوگا۔
دنیور میں ساہیلنٹ ووٹ تحریک انصاف کے لیے گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے
میڈیکل کالج اور ہسپتال ڈاکٹر اقبال کے دور میں مناور شفٹ ہوا۔
حفیظ الرحمن نے میڈیکل کالج اور ہسپتال کو دنیور سے شفٹ کرایا ڈاکٹر اقبال تماشا دیکھتا رہا۔
دنیور عوام کا دشمن کون؟؟؟
ہم محاسبہ کرنا جانتے ہیں حلقہ 3 کے عوام
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دینا
؟؟
نہ اسلامی تحریک میں اسلام ہے
نہ استحکام پاکستان میں استحکام ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gilgit