ZIST Production
The official page for ZIST Production, Documentary Films.
**"55 یتیم بچیوں کا باپ۔۔۔
یہ صرف ایک شخص کی کہانی نہیں، انسانیت، قربانی اور بے لوث محبت کا سفر ہے۔
یہ ڈاکیومنٹری واحید درانی کی زندگی پر مبنی ہے، جنہوں نے اپنی زندگی یتیم بچیوں کی پرورش، تعلیم، صحت اور خوشی کے لیے وقف کر دی۔
ایک ایسا شخص جو 55 یتیم بچیوں کے لیے باپ بن کر جیتا ہے، ان کا سہارا ہے، ان کی امید ہے۔
آئیے اس مشن کا حصہ بنیں، اس نیکی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کی مدد کسی کی زندگی بدل سکتی ہے۔ ❤️
آئن لائن عطیات کے لیے معلومات:
Account 1:
Bank: Bank Makarmah Limited Gilgit
Account No: 01091020311714117929
Account 2:
Bank: Albaraka Bank Gilgit
Account No: 0000120453377018
Name: Wahid Faraz
Organization: دورانی ویلفیئر ٹرسٹ گلگت
📞 Contact Number: 0312-9700108
📲 Easypaisa: 0346-9700107
"
04/06/2025
اساتذہ کے "سنگل پوائنٹ ایجنڈے" کی تکمیل کے حوالے سے منعقد دھرنے میں شرکت ۔ مطالبات کے حل کے حوالے سے اور اساتذہ سے جہاں حقوق کی جہد جاری رہی ہے وہاں ذمہ داریاں بھی بھرپور انداز سے نبھانے کے حوالے سے گفتگو ۔
گلگت بلتستان بھر کے اساتذہ کا دھرنے میں ہونا اور کلاسوں میں تالے لگنا ایک قومی نقصان ہے ؛ جسکے لئے فلفور منطقی انجام کیجانب بڑھا جائے۔
29/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
05811