Tourism Gilgit
Tourism Gilgit uses visually arresting UGC, editorial pieces and informative videos to keep its Face
واپس چلو ۔۔۔۔ واپس چلو یار 😂😂
تاؤبٹ کے اس پل کا ایڈونچر کس کس نے کیا ہے؟
21/05/2022
اسپہ نویدہ۔قربان ولد قربان خان ساکنہ پکورہ تحصیل اشقامنو قابل جور تروئی۔نامور یونورسٹیان داخلو ٹسٹ انٹرویو کامیاب کوریکن ہوتے وا ہو خاندان نان تاتانتے مبارک باد پیش کوسیان۔ہموش قابل اجیلی اسپہ سرمایہ وا اسپیہ ہیتان سورا فخر۔۔۔۔
19/05/2022
بارجنگل اشکومن سے تعلق رکھنے والا سب انجینر Allauddin Syed ترقی پاکر اسسٹنٹ ایکزیکٹیو انجنئیر بن گئے۔۔۔۔۔ہم اہل علاقہ ترقی پانے پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️
17/05/2022
ضلع غذر کے خوبصورت گاوں پکورہ سے تعلق رکھنے والے رضوان کریم ولد شیر فراز نے امریکہ سے پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔پوری فیملی کو مبارکباد ۔۔
15/03/2022
شائقین فٹبال کے لیے خوشخبری۔ مورخہ 16 مارچ 2022 دن دو بجے کو اشکومن پریمئر لیگ کا باقاعدہ آغاز کیا جاۓ گا۔ ابتدائی میچ ہائیلینڈر فٹبال کلپ گاہکوچ اور وائی سی سی ایس سنگل کے مابین کھیلا جاۓ گا۔ ابتدائی میچ کے مہمان خصوصی جناب دپٹی کمشنر , اسسٹنٹ کمشنر , اے ڈی ٹوریزم , اسپیشل کورڈینیٹر ٹو سی ایم اور ایوب ہمدرد فاونڈیشن کے بانی ہونگے۔ ابتدائی میچ میں پولیس کی دیسی بینڈ شائقین کو مختلف دھنوں سے محضوض کرینگے۔
اس شاندار ایونٹ کو یشکُن فاونڈیشن کے صدر جناب فرمان ولی یشکُن سپانسر کر رہے ہے ۔ شائقین سے گزارش کی جاتی ہے کہ کسیر تعداد میں گروانڈ آکر اس ایونٹ کا کمیاب کریں۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
15100