Engr Manzar Abbas
Deputy information secretary Pakistan tehreek insaf Gilgit Division
29/11/2025
الیکشن کو چوری کروانے اور اسے متنازع بنانے کے لیے اپنے ہی سہولتکاروں اور ٹاؤٹز کو دوبارہ نگراں حکومت میں شامل کیا جارہا ہے، تاکہ عوامی مینڈیٹ کو زبردستی چھین کر فارم 47 کے ذریعے گلگت بلتستان پر جعلی حکومت مسلط کی جاسکے۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ایک غیرت مند قوم ہیں، جو اپنے ووٹ اور اپنے مینڈیٹ کی حفاظت کرنا خوب جانتے ہیں۔ عوامی فیصلہ ہی اصل طاقت ہے—اور اسے کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔
منظر عباس
ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری
پاکستان تحریک انصاف، گلگت ڈویژن
Today crowd ❤️🇧🇫
Click here to claim your Sponsored Listing.