PMLN Digital Media GB

PMLN Digital Media GB

Share

PML(N) DM_ Gilgit Baltistan

Photos from PMLN Digital Media GB's post 13/06/2026

میڈیا کوآرڈینیٹر جناب قربان شگری، ڈپٹی میڈیا کوآرڈینیٹر نیاز ساقی اور قائدِ محترم جناب طاہر شگری صاحب کے وفادار ساتھی کاشف شگری نے دلوں کے وزیرِ اعلیٰ محترم جناب حافظ حفیظ الرحمٰن صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
اس موقع پر انہیں حالیہ الیکشن میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور ان کی صحت، کامیابی اور عوامی خدمت کے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقے کی ترقی و خوشحالی پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ قائدین کو مزید عزت، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

12/06/2026

نیاز ساقی جناب طاہر شگری صاحب کے ایک مخلص، وفادار اور بااعتماد سوشل میڈیا ورکر ہیں۔ حالات جیسے بھی ہوں، جیت ہو یا ہار، ان کی وفاداری اور وابستگی میں کبھی کمی نہیں آئی۔ انتخابات کے بعد بھی وہ پوری ذمہ داری، خلوص اور جذبے کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے قائد کا پیغام عوام تک پہنچا رہے ہیں۔
وفادار کارکن وہی ہوتا ہے جو مشکل وقت میں بھی اپنے قائد کا ساتھ نہ چھوڑے، اور نیاز ساقی نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وفا، اخلاص اور ثابت قدمی ہی ان کی اصل پہچان ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit