My ishkoman valley

My ishkoman valley

Share

اشکومن بالاور

16/09/2022

ہم آپ پر فخر اور ناز ہے ۔الطاف بھائی آپ کی میٹھی آواز اور شاید خان آپ لوگوں کی دم اورصور نہ اشکومن بلکہ پورا گلگت بلتستان میں دھوم مچائے ۔امید ہے کی مزید محنت کرکے اچھا پرفارم دو گے

28/07/2022

Atif Salman
اس جناب کو کوئی بتائے تم چھے ہزار کا مینڈٹ اور حکومت سے ملازمت لیکر جتنے سوکھے وعدے اور سوکھے اعلانات کرچکا ہے اُن کی مثال نہیں ملتی میرے پاس پہلی بار کوئی عوامی مینڈٹ بھی نہیں اور نہ ہی صوبائی حکومت کا حصہ ہوں باجود اُپ سے ذیادہ کام اور اپ سے ذیادہ عوام کا دکھ درد سمجھا بھی ہوں ساتھ عوام کا احساس بھی ہے اور اُپ سے ذیادہ مساٰئل کی نشاندہی اور بہت سارے چھوٹے موٹے کام کروا بھی چکا ہوں اُپ کی طرح ہوائی فائرینگ نہیں کرتا اور رہی بات اس احتجاج کی تو 15 اگست کے بعد دیکھو کیا ہوتا ہے یہ ابھی پی سی ون بنا ہے یہ اب نہیں بلکہ بہت پہلے بنا ہے ہمیں اس کے خالی بننے سے نہیں بلکہ منظور سے ہونے سے غرض ہے یہ اُپ کے بس کا کام بھی نہیں کہ تو کرا دوگے یہ ڈیپارٹمنٹ اور حلقے کے موجودہ ایم ایل اے کا کام ہے بہت اچھا ہوگا ہفتے کے اندر اندر پاس ہوا تو ورنہ پندرہ اگست کے بعد دھرنا ہوگا مرنا ہوگا یاد رکھو تمہیں چھپنے کے لیے جگہ نہیں ہوگا اور تیرا اسلام اباد بھاگنا ایک بہانہ ہوگا.

27/06/2022

اشکومن جنت ❤❤

Want your business to be the top-listed Photography Service in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Gilgit
1234