Gilgit Baltistan updates
News about Gilgit baltistan
احمد حسین نگری حلقہ 5 نگر سے جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑینگے
صحافی / ویلاگر عدنان راوٹ 28 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل پولیس نے مذید11 دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا
مسلم لیگ نے مشکل وقت کے ساتھی اشکومن سے عاطف سلمان ہنزہ گوجال سے ریحان شاہ اور دنیور سے زلفقار تتو کو نظرانداز کردیا
ہنزہ سے مسلم لیگ کے امیدوار پرنس سلیم کی وفاقی وزیر امیر مقام سے ملاقات، ملاقات میں نگراں وزیر راجہ شہباز اور سابق وزیر انجینئر انور بھی موجود
تانگیر سے استحکام پارٹی کا گلبرخان داریل سے پیپلز پارٹی کے نسیم اور چلاس سے مسلم لیگ کے انور کی جیت یقینی ہے
26/04/2026
حلقہ نمبر 2 سے عوام کس کو سپورٹ کرے گی؟
1۔ حافظ حفیظ مسلم لیگ ن
2۔جمیل احمد پیپلز پارٹی
3۔فتح اللّٰہ خان استحکام پاکستان پارٹی
4تحریک انصاف
PHQ hospital gilgit
Click here to claim your Sponsored Listing.