Dr. Muhammad Azam

Dr. Muhammad Azam

Share

Dr Muhammad Azam is a leading Consultant Physician and Diabetologist based in Gojra.

19/11/2025
30/10/2025

کیا آپ اکثر سر درد کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو پریشان نہ ہوں۔
مائیگرین جس کو عام الفاظ میں آدھے سر کا درد بھی کہا جاتا ہے (ضروری نہیں کہ یہ درد فقط آدھے سر میں ہی ہو) عام طور پر وقفے وقفے سے ہونے والے سر درد کو بھی مائیگرین کہتے ہیں۔

مائیگرین میں سر کے درد کے ساتھ ساتھ دوسری علامات مثلاً متلی، قے اور وقتی طور پر بینائی کا متاثر ہونا یا تیز دھوپ، تیز روشنی، تیز آواز، کسی خاص خوشبو یا بدبو وغیرہ سے الجھن شامل ہے جوکہ آپ کی معمول کی زندگی کو متاثر بلکہ بےکار کرسکتی ہیں۔

مائیگرین یعنی (آدھے سر کے درد) کی وجوہات ہو سکتی ہیں:

▪️ ڈپریشن (گھبراہٹ)▪️ سٹریس (ذہنی تنائو)▪️ اینگزائٹی (بے چینی)▪️ شور شرابہ▪️ خوف و وہم▪️ عجیب طرح کے وسوسے▪️ معاشی مسائل▪️ سماجی الجھنیں▪️ ازدواجی یا نا خوشگوار ماحول▪️ ذہنی خلفشار اور معاشرتی انتشار
میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹرمحمد اعظم سے مشورہ کے لیے ابھی درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03077770577

30/03/2025

شوال کا چاند مبارک ہو

Photos from Dr. Muhammad Azam's post 06/03/2025

Diabetes & Ramzan symposium

Want your practice to be the top-listed Clinic in Gojra?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Saeed Medicare
Gojra
56000