Ali Raza Rice & shoping Bag

Ali Raza Rice & shoping Bag

Share

Ali raza rice shopping

Photos from Ali Raza Rice & shoping Bag's post 22/07/2024

پنجاب پولیس ضلع فیصل اباد کا کارنامہ ا تحصیل سمندری کے ملک شاہد ڈی ایس پی ایس ڈی ٹی پی او تھانہ سٹی سمندری کے سابق شاہد پنو ایس ائی ایس ایچ او موجودہ قیصر مختار ایس ائی ایس ایچ او اعجاز احمد اسیر اے ایس ائی نے قتل جیسے سنگین جرم کا اہم ثبوت مقتولہ کا پھیپڑا ہی دریا برد کر دیا ڈاکٹر صاحبہ نے مقتولہ کا پھیپڑا پی ایف ایس اے میں پہنچانے کے لیے پولیس کے حوالے کیا مگر سمندری سے لاہور کے درمیان محفوظ ہاتھوں سے غائب ہو گیا یہ حیران کن عجوبہ پڑھ کر موازنہ ضرور کریں شکریہ

22/06/2024

ایک گاؤں میں ایک باپردہ خاتون رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈ تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ رکھے گا
ایک نوجوان اس شرط پر نکاح کے لیے رضامند ہوجاتا ہے
دونوں کی شادی ہوجاتی ہے ۔ وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹا ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر کہتا ہے کہ میں سارا دن کھیتوں میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے کے لیے مجھے گھر آنا پڑتا ہے جس سے وقت کا ضیاع ہوتا ہے تم مجھے کھانا کھیتوں میں پہنچادیا کرو
بیوی راضی ہوجاتی ہے ۔۔
وقت گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا ہوجاتا ہے
جس پر شوہر کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھ کھیتوں میں ہاتھ بٹانا پڑے گا
یوں وہ باپردگی سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے کی پیدائش پر اس کا شوہر مکمل بے پردگی تک لے آتا ہے
وقت گذرتا رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان ہوجاتی ہے
ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہر ہسنے لگتا ہے
بیوی سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہ کرتی تھی آخر کار تیرا پردہ ختم ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے اور بے پردگی کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تم ساتھ والے کمرے میں چھپ جاؤ میں تمہیں پردے اور بے پردگی کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر کمرے میں چھپ جاتا ہے
عورت اپنے بال بکھیرے رونا پیٹنا شروع کردیتی ہے
پہلے بڑا بیٹا آتا ہے ۔ رونے کا سبب پوچھتا ہے
کہتی ہے تیرے باپ نے مارا ہے
بڑا بیٹا ماں کو سمجھاتا ہے کہ اگر مارا ہے تو کوئی بات نہیں وہ آپ سے محبت بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا جاتا ہے
عورت پھر سے رونے کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپ نے مجھے مارا
منجھلا بیٹا کو غصہ آتا ہے وہ باپ کو برا بھلا کہتے ہوئے ماں کو سمجھا بجھا کر چپ کروا کر چلا جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹے بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا تو غصہ سے آگ بگولہ ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاں بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپ کی خبر لیتا ہوں
پھر عورت شوہر کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلا میرے پردے کے وقت پیدا ہوا
تو اس نے تیرا پردہ رکھا
دوسرا نیم پردے کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا جو مکمل بے پردگی کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنے گیا ہے
حاصل کلام:
پردہ عورت کا فطری تقاضا ہےخالق کی طرف سے قاعدہ بھی ہے ۔

22/06/2024

ﻗﺪﯾﻢ ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﻮﻗﯿﻦ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﺅﻧﭩﺮ ﭘﺮ ﺑﻠﯽ ﮐﻮ ﺟﺲ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﯾﻢ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ 30 ﮨﺰﺍﺭ ﮈﺍﻟﺮ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮧ ﺷﺎﯾﺪ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮯ ﺣﺪ ﭼﺎﻻﮐﯽ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﺟﻨﺎﺏ! ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﯾﮧ ﺑﻠﯽ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ؟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﺎﻟﺘﻮ ﺑﻠﯽ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﺗﻮ 50 ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺠﯿﮯ۔
ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﭘﭽﺎﺱ ﮈﺍﻟﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﺩﯾﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺟﺎﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﺍﺱ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﯾﮧ ﭘﯿﺎﻟﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻡ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ۔ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﮐﺮﻡ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﺠﯿﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻠﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺩﮪ ﭘﻼﯾﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﯽ۔
ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﺧﺎﺗﻮﻥ! ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﻮ ﯾﮧ ﭘﯿﺎﻟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﺎ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﺍﺏ ﺗﮏ 300 ﺑﻠﯿﺎﮞ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ۔
( اﻥ ﺑﺎﺷﻌﻮﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ جن کے ساتھ سیاست دان ایسا ہی کچھ کرتے ہیں۔)

Want your business to be the top-listed Shop in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

More Eminabad Nazd Railway Phatk
Gujranwala