Jamia Mustafaia Rizvia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Mustafaia Rizvia, College & University, Tatly Aali Road, Near DSP office, Nowshehra Virka, District Gujranwala, province Punjab, Gujranwala.
29/10/2024
28اکتوبر 2024کو اہل سنت کی عظیم دینی وروحانی درسگاہ جامعہ مصطفائیہ رضویہ میں منعقد ہونے والاعظیم الشان اصلاحی و روحانی اجتماع و جلسہ دستار فضیلت و تقسیم اسناد کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں ۔
زیر سر پرستی : جامع الشریعۃ و الطریقۃ پیر مفتی محمد محب الدین قادری رضوی صاحب
خصوصی خطابات : علامہ مولانا مفتی انوار المصطفی رضوی صاحب
( سینیئر مدرس جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ )
:محافظ ناموس رسالت جناب عاصم اشفاق رضوی صاحب
( خطیب اعظم جہلم )
بحمد اللہ تعالی اس بارشعبہ حفظ سے 18طلبائے کرام کہ جنہوں نے جامعہ ہذہ سے اپنا حفظ قرآن مکمل کیا ،انکی دستار بندی اور سندیں جاری کی گئیں ۔
اسکے علاہ شعبہ درس نظامی سے 8 سالہ عالم کورس مکمل کرنے والے ایک عالم دین کی جبہ پوشی ،دستاد بندی اور دیگر کئی درس نظامی کے طلبہ کہ جنہوں نے عامہ ( میٹرک ) ،خاصہ ( ایف اے ) ، اور عالیہ ( بے اے ) کے امتحانات پاس کئے ان سب کو سندیں جاری کی گئیں ۔
ہم جامعہ کی جانب سے علاقہ بھر سے شرکت کرنے والے محترم علمائے کرام ،مریدین،دوست احباب ،مہمانان گرامی اور عوام الناس کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
30/06/2023
Beauty of Islam💚
28/06/2023
20/01/2023
💝💝💝
13/01/2023
جمعہ مبارک💕💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala