Allama Muhammad Adeel Raza

Allama Muhammad Adeel Raza

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Muhammad Adeel Raza, TV Channel, Gujranwala.

28/05/2026

عقل کا جمال اور خوبصورتی غور و فکر میں ہے،
زبان کا جمال اور خوبصورتی خاموشی میں ہے،
کلام کا جمال اور خوبصورتی سچائی میں ہے،
چہرے کا جمال اور خوبصورتی عبادت میں ہے،
حال کا جمال اور خوبصورتی استقامت میں ہے،
اور دل کا جمال اور خوبصورتی حسد چھوڑ دینے میں ہے۔
بے شک حقیقی جمال ایک جوہر ہے۔

یعنی انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے اخلاق، کردار اور باطن کی پاکیزگی میں ہے، نہ کہ صرف ظاہری شکل و صورت میں۔
غور و فکر، سچائی، عبادت، استقامت اور حسد سے پاک دل انسان کے حقیقی حسن کو ظاہر کرتے ہیں۔
یہی اوصاف انسان کو اللہ اور مخلوق دونوں کی نظر میں محبوب بنا دیتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gujranwala