Rubi Washing Powder
Be Pakistani use Pakistani Brands They must be free to practice for themselves.
12/08/2025
🎉 Congratulations!
Another milestone achieved — a Memorandum of Understanding (MoU) has been signed between Rubi Washing Powder Pakistan and Prince Grocers.
A new horizon of success has opened, and together, Rubi Washing Powder and Prince Grocers will continue to grow and achieve greater heights.
#گوجرانوالہ
04/07/2025
روبی واشنگ پاؤڈر برانڈنگ والی شرٹس پہنے کھلاڑی جیت کا جشن مناتے ہوئے ۔۔۔
راولپنڈی میں منعقد نیشنل یوگا اور ڈاج بال چیمپین شپ کے مقابلوں میں پاکستان بھر سے ائے کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ۔۔
روبی واشنگ پاؤڈر پاکستان نے کھیلوں کے فروغ میں ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ۔ کھیلوں میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ روبی واشنگ پاؤڈر داؤد احمد نے روبی واشنگ پاؤڈر کی برانڈنگ والی شرٹس اور نقد انعامات سے نوازا ۔۔ روڈن اینکلیو اسلام آباد نے اس شاندار ایونٹ کی میزبانی کر کے تمام سپورٹس مین اور فیڈریشن کے دل جیت لیے ۔ ساری کامیابیوں کا سہرا سپورٹس برانڈ ایمبیسڈر (روڈن اینکلیو) محمد اشتیاق کیانی کے سر جاتا ہے جنہوں نے چن چن کر کلیوں کو ایک گلدستے می پرو دیا ۔۔
20/06/2025
پیش خدمت ہے روبی واشنگ پاؤڈر جو کہ ایک خالص پاکستانی پروڈکٹ ہے اور سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کے مینوفیکچرنگ پراسس کو مکمل طور پر سائنٹیفک طریقے سے ڈیٹرجنٹ فارمولیشن کے تحت بنایا جاتا ہے !
روبی واشنگ پاؤڈر کی کوالٹی کنٹرول لیب میں ہمارے کیمسٹ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ
اپ کے قیمتی فیبرک کے رنگوں اور کوالٹی کو برقرار رکھا جائے ۔
روبی واشنگ پاؤڈر کے سافٹ کیمیکلز اپ کی جلد ہر کسی قسم کے نقصانات نہیں چھوڑتا کوالٹی اور معیار میں یہ نیشنل اور ملٹی نیشنل برینڈز کا مقابلہ کرتا ہے!
روبی واشنگ پاؤڈر کسی بھی مہنگے پاؤڈر کے مقابلے میں تقریبا ادھی قیمت میں دستیاب ہے۔
تو کیوں نہ اج ہی اپ غیر ملکی ڈٹرجنٹ پاؤڈر سے جان چھڑائیں اور روبی واشنگ پاؤڈر اپنائیں کیونکہ روبی واشنگ پاؤڈر اپنا تو ہے نا!
17/06/2025
🧘♂️ RUDN Enclave Pakistan Open Yogasana Sports Championship 🧘♀️
In proud association with RUBI Washing Powder Pakistan 🇵🇰
Join us for a powerful celebration of health, harmony, and sportsmanship! 🌟
Organized under the esteemed banners of the Asian Yogasan Sports Federation & Pakistan Yogasan Sports Federation, this event brings together passionate yoga athletes from across the pakistan.
📍 Venue: Bahria Town, Block-7, Rawalpindi
📅 Dates: 24th & 25th June 2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Gujranwala
52250