Hashmi Umrah Group
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hashmi Umrah Group, Travel Company, Opposite Jamia Masjid Ahle Hadees main Gurjakh Road Gujranwala, Gujranwala.
Next Station is ...
12/03/2026
یہ بھی یاد رکھیں کہ "رات طاق ہو یا جفت، محبت کرنے والا اپنے محبوب کے دروازے کو نہیں چھوڑتا"۔۔۔
09/03/2026
آج ایک ایسا لمحہ ملا جسے شاید میں کبھی بھول نہ سکوں۔..
میں تقریباً دو گھنٹے تک
حطیم کے ساتھ کھڑا ہو کر قرآن پڑھتا رہا…..
سامنے اللہ کا گھر تھا اور دل عجیب سکون میں تھا۔
اس وقت مجھے بار بار یہی احساس ہو رہا تھا کہ..
دنیا میں کتنے لوگ ہیں جن کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے
کہ وہ کبھی یہاں کھڑے ہو کر قرآن پڑھ سکیں۔..
اور آج اللہ نے مجھے یہ لمحہ عطا کر دیا۔
اسی لمحے دل سے بس یہی نکلا:..
اللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّي، لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ، خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ، وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي، فَإِنَّهُ لَا يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا أَنْتَ۔🥹..
الحمدللہ… یا رب تیرا بے حد شکر ہے۔..
اللہ ہر اس دل کو اپنے گھر تک پہنچائے
جس کی آنکھوں میں یہ خواب ہے۔..
جو یہاں آنا چاہتا ہے وہ “آمین” ضرور لکھے۔ 🤲
👇NEW UPDATE IN HARAM. MASHALLAH 👇..
FREE CUTTING SERVICE IN HARAM FOR UMRAH ZAIREEN. MASHALLAH ❤️
14/08/2025
Commitment is the First Priority of Hashmi Umrah Group
27 August
21 Days Umrah Package
Limited Seats
Hotel to Haram in 6 Minutes
CONTACT Now: 03211825247
13/08/2025
10/08/2025
🌙 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌙
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ! ہاشمی عمرہ گروپ کی آفیشل فیس بک پیج کا آغاز ہو چکا ہے۔
یہ پلیٹ فارم آپ کو مکہ و مدینہ کے بابرکت سفر کے حوالے سے تازہ معلومات، پیکجز، رہنمائی اور سفر کے خوبصورت لمحات سے آگاہ رکھے گا۔
ہمارا مقصد ہے کہ آپ کا عمرہ سفر آسان، پُرسکون اور یادگار ہو۔ 21 دن کے مکمل پیکج کے ساتھ ہم آپ کو آرام دہ رہائش، تجربہ کار رہنما، اور ہر قدم پر مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ پیج کو Like اور Follow کریں تاکہ آپ کسی بھی اپڈیٹ سے محروم نہ رہیں۔
ہاشمی عمرہ گروپ — آپ کے روحانی سفر کا بااعتماد ساتھی۔
📞 03280462400 | 03225706804
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
52250