Amina B Collection

Amina B Collection

Share

Minimal • Stylish • Trendy
Affordable fashion for everyday wear 👗
Quality you love, style you deserve 💛

Photos from Amina B Collection's post 23/09/2025

"یار زندگی تو ویسے ہی بھاگ دوڑ میں گزر رہی ہے… اور اوپر سے housewife کی زندگی! صبح سے شام تک کبھی کچن، کبھی صفائی، کبھی کپڑوں کے ڈھیر۔ مطلب بندہ خود کو ہی بھول جائے۔ 🙈

اب سوچیں جی، ایسے میں بہن نے میلاد پر invite کر لیا۔ دل نے کہا، بس واہ! اندھے کو چاہیے دو آنکھیں اور housewife کو چاہیے بس outing کا بہانہ۔ 😂

پہنچی بہن کے گھر تو سب سے پہلے تو محفل کا مزہ لیا۔ درود و سلام، تلاوت اور دعائیں… ایسا سکون ملا جیسے پورا ہفتہ کی تھکن اتر گئی ہو۔ 🌸✨

پھر محفل ختم ہوتے ہی وہی بہنوں والا scene شروع — gossip پہ gossip! پرانی یادیں، نئی باتیں اور تھوڑی سی ہنسی مذاق کی چٹنی۔ 😅 یقین کریں، دل خوش ہوگیا۔

اب آتے ہیں اصل topic کی طرف… جی جی کھانا! 🍚😍 میٹھے چاول ایسے لگ رہے تھے جیسے خوشبو اور رنگ آپس میں شادی کر کے پلیٹ میں آگئے ہوں۔ ساتھ میں پلاؤ، واہ بھئی واہ! ہر نوالہ ایک الگ کہانی سنا رہا تھا۔

واپس آتے ہوئے بس ایک بات دل میں اور مضبوط ہوگئی کہ:
ماں باپ کی وفات کے بعد بہن بھائی ہی اصل سچے رشتے رہ جاتے ہیں۔ 💖
ان کے ساتھ بیٹھنے کا سکون نہ مارکیٹ میں ملتا ہے، نہ ریسٹورنٹ میں۔ دل صاف، باتیں سچی اور خوشی بے حساب۔"

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gujranwala
5225