Muhammad Hasnain
آپ سب ہمارے لیے قابل احترام ہیں آپکی محبتوں کا شکریہ
اللہ دا بخش ہووی دادا جان
15/05/2026
قرآن خوانی براۓ ایصال ثواب
"کل نفس ذائقۃ الموت"
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ میرے پیارے دادا جان، محمد حسُین جتوئ،حاجی خادم حسُین جتوئ کے والد محترم حاجی غلام قاسم جتوئ صاحب گزشتہ روز بارضا الہی سے فوت ہو گئے تھے ان کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی
تاریخ: بروز اتوار، 17مئی 2026
وقت: صبح 10 بجے
مقام: چاہ ٹوبے والا موضع ڈانڈے والہ تحصیل و ضلع کوٹ ادو نزد ریوررائین پولیس پوسٹ آفس عیسن والہ بستی جتوئ
تمام دوست احباب اور متعلقین سے گزارش ہے کہ بروقت تشریف لا کر مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں 🤲😢
Click here to claim your Sponsored Listing.